• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کی لائبہ جہانگیرپاکستان کی پہلی فی میل کیوبسٹروناٹ بن گئیں

کوئٹہ(خ ن) بلوچستان سے پاکستان کی پہلی فی میل کیوبسٹروناٹ کا تاریخی اعزازبلوچستان سے تعلق رکھنے والی لائبہ جہانگیر نے پاکستان کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قائم کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی فی میل کیوبسٹروناٹ (Kubestronaut) بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لائبہ جہانگیر نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں AI Operations اور Cloud Native Computing Foundation کے تمام عالمی سرٹیفیکیشنزکے سی این اے،سی کے اے،سی کے اے ڈی،سی کے ایس اور کے سی ایس اے کامیابی سے مکمل کیے، جو Kubernetes کے مکمل ایکو سسٹم میں مہارت کی اعلیٰ ترین مثال ہیں۔
کوئٹہ سے مزید