فرمان الہی
نماز کے اوقات
جمعہ 24؍ شعبان المعـظم 1447ھ13؍ فروری 2026ء
بانی: میرخلیل الرحمٰن
گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈ کپ
غزہ جنگ
پاکستان
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ
صحت
تجارت
جنگ ای پیپر
آج کا اخبار
آج کے کالمز
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
آج کے کالمز
کالمزآرکائیو
تلاش کریں
غزہ جنگ
ٹی 20 ورلڈ کپ
تازہ ترین
لمحہ با لمحہ
قومی خبریں
دنیا
برطانیہ و یورپ
کھیل
انٹرٹینمنٹ
ویڈیوز
دلچسپ
خاص رپورٹ
صحت
بزنس
کالمزآرکائیو
جنگ ای پیپر
کراچی
لاہور
راولپنڈی
کوئٹہ
ملتان
لندن
آج کا اخبار
اہم خبریں
آج کے کالمز
ملک بھر سے
دنیا بھر سے
یورپ سے
اسپورٹس
میرا شہر
دل لگی
تعلیم صحت خواتین
مراسلات
بزنس
میرا شہر
کراچی
اسلام آباد
لاہور
پشاور
کوئٹہ
ملتان
میگزینز
اقراء
صحت
کھانا خزانہ
فیشن اینڈ شوبز
سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
فن و فنکار
سنڈے میگزین
تجزیے اور تبصرے
تعلیم
جنگ فیشن
فنانشل ٹائمز
کامرس
زراعت
میر خلیل الرحمٰن میموریل سوسائٹی
تعمیرات
خواتین کا جنگ
گھر پیارا گھر
بیوٹی اینڈ اسکن کیئر
ماحولیات
نصف سے زیادہ
معیشت
کولاچی کراچی
ہمارا کل
جنگ فورم
اسپیشل ایڈیشن
بلادی
مڈویک میگزین
عالمی منظر نامہ
قرطاسِ ادب
وادی مہران
آرائش خانہ
جرم و سزا
نوجوان
بچوں کا جنگ
سیر و سیاحت
ٹیلی گراف
متفرق
اسپورٹس
Jobs
Jang English
Print Story
X
وفاقی حکومت کا ورچوئل اثاثہ جات کو مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ کا پابند بنانے کافیصلہ
آج کا اخبار
اہم خبریں
13 فروری ، 2026
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
شئیر کریں
ٹویٹ کریں
اہم خبریں
ادارتی صفحہ
اسپورٹس
یورپ سے
دنیا بھر سے
ملک بھر سے
شہر قائد/ شہر کی آواز
دل لگی
بزنس
تعلیم صحت خواتین
سندھ بھر سے
مراسلات
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)کرپٹوکرنسی سمیت ورچوئل اثاثہ جات میں منی لانڈرنگ،دہشتگردی کی مالی معاونت اوردیگرکسی بھی قسم کی غیرقانونی مالی سرگرمیوں کےخطرات روکنےکابندوبست کرلیا گیا- وفاقی حکومت نےورچوئل اثاثہ جات کو مشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹ کاپابند بنانے کافیصلہ کرلیا۔ورچوئل اثاثہ جات سروس فراہم کنندہ گان کونئے مالی سال سےقبل رپورٹنگ فریم ورک میں لایا جائے گا۔سرکاری دستاویزات کےمطابق ورچوئل اثاثہ جات سروس فراہم کنندہ گان کومشکوک ٹرانزیکشنز رپورٹنگ فریم ورک میں لایاجائے گا،اس سلسلے میں فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی کوآرڈینیشن کےساتھ پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی فریم ورک مرتب کرےگا،ورچوئل اثاثہ جات کورپورٹنگ فریم ورک میں لانےکے لیےجون2026 کی ٹائم لائن مقرر کردی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید
برطانیہ سے ارب پتیوں کا فرار، امارات میں سرمائے کی تاریخی آمد
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عمران کے ساتھ طبی دہشتگردی کی، سہیل آفریدی
ترکیہ اور پاکستان گلوبل فوڈ ویلیو چین میں کردار ادا کر سکتے ہیں، شہباز شریف
ٹرمپ کی عالمی سوچ، ذاتی مفادات اور طاقت کی بنیاد پر خارجہ پالیسی
بہت تماشا ہوگیا؛ انصاف ہوتا تو عمران جیل میں نہ ہوتا؛ علیمہ خان
انسٹاگرام کے سی ای او نے "سوشل میڈیا لت" کے تصور کو عدالت میں مسترد کر دیا
چین کا نیا دماغی کمپیوٹر سسٹم، بغیر چپ کے ذہن پڑھنے کا دعویٰ
گریڈ 18 سے 19 ترقیوں کے لئے ڈیپارٹمینٹل سلیکشن بورڈ کا اجلاس آج
لانڈھی اسپتال چورنگی ،کار سوار شہری نے باوردی ٹریفک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا
دبئی میں جعلی نوکریوں کے اشتہارات پر کریک ڈاؤن، سیکڑوں اکاؤنٹس بند
ڈرامہ سیریل ’’عشق میں تیرے صدقے‘‘ کا آج سے جیو پر آغاز
عمران کی صحت‘ اپوزیشن آج پارلیمنٹ کے باہردھرنا دے گی
معروف نعت خواں تابندہ لاری مختصر علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئیں
کرکٹ اب جنوبی ایشیا کی سیاست کا ٹول بن چکی
سینئر ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کیلئے خصوصی الاؤنس کی منظوری
بھارت کا جنگی جنون، 40 ارب ڈالر کے جنگی سودوں کی منظوری دیدی
X