ریاض (شاہد نعیم)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچ گئے، سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سےملاقات، پاک سعودی اسٹرٹیجک اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیافیلڈ مارشل سید عاصم منیر سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی ۔