• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی، پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات بھیجنے والا شہر

دبئی (سبط عارف) دنیا بھر کے شہروں میں سے پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات دبئی سے بھیجی جاتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں دبئی سے پاکستان کو 54 کروڑ ڈالرز سے زائد ترسیلات بھیجی گئیں جبکہ متحدہ عرب امارات سے سے بھیجی جانے والی پاکستان کو مجموعی ترسیلات 69 کروڑ 40لاکھ ڈالر رہیں۔
اہم خبریں سے مزید