کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کر کٹ کے سابق کپتان انضمام الحق پی ایس ایل کے لئےراولپنڈی فرنچائز کے ساتھ منسلک ہوگئے۔ راولپنڈی کی ٹیم نے انضمام الحق کو پریزیڈنٹ کرکٹ افیئرز مقرر کیا ہے اور اس سے قبل انضمام پشاور زلمی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔