• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ کو خضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز خضدار سے 47 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
کوئٹہ سے مزید