• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کیماڑی، فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر 5 فیکٹریاں سیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ضلع کیماڑی میں فائر سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ فیکٹر یاں سیل کردی گئیں، ڈپٹی کمشنر کیماڑی امیر فضل اویسی نے کہا کہ فائر سیفٹی قوانین کے نفاذ کو یقینی بنانے کے لئے صنعتی اداروں اور فیکٹریوں میں سیفٹی آڈٹ سروے کا کام جاری ہے،ضلع میں صنعتی اداروں اور فیکٹریوں اور کمرشل عمارتوں میں سیفٹی قوانین کو سختی سے نافذ کرنے کے اقدامات کئے گئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید