• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی نمبر1 میں مبینہ طورپرنامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے 13 سالہ حبیب ولد اعظم زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق نوجوان کو پیٹ میں گولی لگی ، حالت خطرے سے باہر ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید