• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کو عوامی مفادات سے سروکار نہیں، احمد فہیم

کراچی (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے سابق ڈپٹی جنرل سیکرٹری احمد فہیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی، ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کو عوامی مفادات سےسروکار نہیں، یہ جماعتیں اسمبلی میں اور سڑکوں پر شور شرابہ کرکے اصل حقائق سے عوام کی توجہ ہٹانا چاہتیہیں تاکہ حکومت سندھ کو عوام سے دوریاں پیدا کی جاسکیںاور یہی غیر ملکی ایجنڈا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید