برطانیہ میں رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سپر مارکیٹس نے مسلم کمیونٹی کے لیے اشیاء کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی۔
10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت آدھی کر دی گئی۔ ساڑھے 12 پاؤنڈ والا آٹے کا تھیلا 6 پاؤنڈ 25 pence میں دستیاب ہے۔
دس کلو چاول کے تھیلے پر 5 پاؤنڈ اور 5 کلو چاول پر 3 پاؤنڈ کی بچت ہوگی۔