لاہور (خبر نگار) پنجاب یونیورسٹی اکیڈیمک سٹاف ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے بعد ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس منعقد ہوا،سیکرٹری پی یو(آسا ) پروفیسر ڈاکٹر کامران عابد نے اجلاس میں آل گور نمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس سےاظہار یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کے مطالبات کی حما یت بھی کی گئی۔