لاہور(اپنے نامہ نگار سے )انچارج پیپلز لیبر بیورو چودھری منظور احمد نے سول سیکرٹریٹ کے باہر دھرنے میں موجودسرکاری ملازمین سے موقع پر خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتہ ہوگیا احتجاج جاری ہے کوئی ان اساتذہ کے مطالبات پوچھنےکیلئے نہیں آیا،پیپلز پارٹی کے دور میں ہمیشہ تنخواہوں میں اضافہ ہوتا تھا۔