• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنرل ہسپتال کیلئے14 کروڑ سے زائد کے فنڈز کی ری-ایپرپری ایشن کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( جنرل رپورٹر ) حکومتِ پنجاب نے لاہور جنرل ہسپتال کی مالیاتی ضروریات کو مؤثر طریقے سے پورا کرنے کے لیے مالیاتی سال 26-2025 کے بجٹ میں مختلف ہیڈ آف اکاؤنٹس کے تحت 141 ملین (14 کروڑ 11 لاکھ) روپے کی ری-ایپرپری ایشن (فنڈز کی دوبارہ تخصیص) کی منظوری دے دی، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید