• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرانفروشوں کیخلاف بلا تفریق کارروائی کی جائے،ڈپٹی کمشنر لاہور

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف شکنجہ سخت کرتے ہوئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو فیلڈ میں متحرک کر دیا۔ ضلعی افسران منڈیوں اور بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور نرخوں کی سخت نگرانی کر رہے ہیں۔
لاہور سے مزید