لاہور (میگزین رپورٹ)کینسر کئیر ہسپتال کی سالانہ کارگردگی اور جائزہ رپورٹ پیش،اعدادو شمار کے مطابق کینسر کئیر ہسپتال نے قلیل مدت میں 30000 مریضوں کا مفت علاج کیا،5075 آپریشن کیے گئے جن کی کامیابی کا تناسب 100 فیصد رہا،خصو سی طور پر بریسٹ کینسر،بچہ دانی کے کینسر کے مشکل آپریشن کامیابی سے کئے گئے۔462952تابکاری شعائیں استعمال کی گئیں اور بغیر معاضہ کے ہی 51500کیمو تھراپی کے کورسز مکمل کئے گئے۔