لاہور(خصوصی نمائندہ)وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل کی سربراہی میں فاطمہ جناح میڈیکل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ کے لیے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا جس میں پرنسپل پروفیسر عبدالحمید، سابق وائس چانسلر پروفیسر شمسہ ہمایوں یکلٹی ممبران ، فائنل ایئر کی طالبات نے شرکت کی۔