• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارکیٹ کے اوقات میں توسیع پر لاہور چیمبر کاوزیراعلیٰ پنجاب کو خراج تحسین

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل، سینئر نائب صدر تنویر احمد شیخ اور نائب صدرخرم لودھی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو رمضان المبارک کے دوران مارکیٹس، شاپنگ مالز اور ریستورانوں کو بند ہونے کی پابندی سے مستثنیٰ کر کے کاروبار جاری رکھنے کی اجازت دینے پر شکریہ ادا کیا۔ لاہور چیمبر کے عہدیداروں نے اس فیصلے کو بروقت اور کاروباری دوستانہ اقدام قرار دیا۔
لاہور سے مزید