• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کراچی میں قاتل ڈور شہریوں کی زندگی کے لیے خطرہ بن گئی،لیاقت آباد 10 نمبر کے قریب پتنگ کی ڈور پھرنے سے 22 سالہ مہروز زخمی ہو گیا ،چند روز قبل سرکاری محکمہ کا افسر بھی پتنگ کی ڈور گلے میں پھرنے سے زخمی ہوا تھا، شہر کے کئی علاقوں میں کیمیکل والی ڈور فروخت ہورہی ہے تاہم مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید