• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مضر صحت گوشت سپلائی میں ملوث 3 ملزمان میرانی گوٹھ سے گرفتار

کراچی( اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف پولیس نے مضر صحت گوشت سپلائی کرنے والے 3 ملزمان کو میرانی گوٹھ سےگرفتار کر کے مردہ جانور برآمد کیا گیا جس کا گوشت شہریوں سمیت مختلف ہوٹلوں کو فروخت کرنے کی تیاری کی جا رہی تھی،پولیس نے مضر صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والے رکشا کو بھی ضابطے کے تحت تحویل میں لے لیا ہے، ملزمان کی شناخت محمد ارشد، اویس اور حسنین کے ناموں سے ہوئی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید