• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ پی آئی ڈی سی پل کے قریب آئل اسپل میں آگ لگ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کینٹ پی آئی ڈی سی پل کے قریب آئل اسپل میں آگ لگ گئی، سینٹرل کمانڈ اینڈ کنٹرول ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوتے ہی فائر اینڈ ریسکیو ٹیم بمعہ ایمبولینس اور فائر بریگیڈ ٹرک جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی،ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق ریسکیو 1122 (سندھ) کی جانب سے آگ بجھانے کے لیے اے ایف ایف ایف فوم کا استعمال کیا گیااس دوران علاقے کو حفاظتی حصار میں لے لیا گیا ہے، آگ پر قابو پا لیا گیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید