• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورنگی، ڈاکوؤں کی فائرنگ، شرافی گوٹھ میں جھگڑے کے دوران 2 افراد زخمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )کورنگی صنعتی ایریا نجی کمپنی کے قریب ڈاکوئوں کی فائرنگ سے 35 سالہ شیر دل ولد فقیر محمد زخمی ہوگیا ، شرافی گوٹھ کے علاقے دارالعلوم کے قریب فائرنگ سے 45 سالہ سمیر ولد عبدالعزیز زخمی ہوگیا ،پولیس نے بتایا کہ واقعہ بچوں کے درمیان کسی بات پر جھگڑے کے دوران پیش آیا ، زخمی اور ملزمان کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید