• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خالد مقبول کی شہدا اور اسیروں کے خاندان کی مالی امداد کی ہدایت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بہادرآباد مرکز پر ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے رمضان المبارک میں شہدا اور اسیروں کے خاندان سمیت سفید پوش افراد کی مالی امداد کے لئے تمام وسائل بروئے کار لانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی، اس موقع پر سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار، سید امین الحق، رضوان بابر، کیف الوری، سید حیدر عباس رضوی سمیت مرکزی شعبہ جات کے انچارجز و کمیٹی، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید