• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپن یونیورسٹی، میٹرک ، ایف اے ودیگر پروگومواں میں داخلے کی آج آخری تاریخ

لاہور(خبرنگار)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے ایک بیا ن کے مطابق سمسٹر بہار 2026 میں میٹرک ، ایف اے،آئی کام، ایسو سی ایٹ ڈگری ، بی ایس (متبادل ایم اے)، بی بی اے پروگرامز، سرٹیفکیٹ/ ڈپلومہ،پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ٹیچر ٹریننگ (بی ایڈ)پروگرامز میں داخلہ جمع کروانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ انہو ں نے کہا کہ طلباء و طالبات کو چاہیے کہ وہ اپنا داخلہ جلد از جلد جمع کروائیں تاکہ بروقت داخلہ کنفرم ہو سکے۔
لاہور سے مزید