کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل سے چوری میں ملوث ملزم نور مری ولد مہران مری کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزم کی شناخت نور مری ولد مہران مری کے نام سے ہوئی، ملزم کے قبضہ سے لوہا برآمد ہوا ہے۔