• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہید لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کو خراج عقیدت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) پارلیمانی سیکرٹری لیاقت لہڑی نے کرم ایجنسی میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ عصمت اللہ بنگلزئی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کے دفاع اور عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
کوئٹہ سے مزید