ٹرمپ کا ایران پر ملٹری اسٹرائیکس روکنے کا حالیہ بیان پاکستان کی سفارتی کوششوں کا آئینہ دار
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران پر ملٹری اسٹرائیکس کو روکنے کا حالیہ بیان پاکستان کی سفارتی کوششوں کا آئینہ دار ہے۔ پاکستان نے ترکیہ اور مصر کے ساتھ مل کر مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کیا ہے۔
۔