• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے اسٹیشن کا علاقہ منفرد،خوبصورت تفریحی مقام میں تبدیل، نورالامین مینگل

لاہور( خصوصی رپورٹر ) لاہور ریلوے اسٹیشن اربن ریجنریشن منصوبے پر اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں ریلوے اسٹیشن کے سامنے کا علاقہ ایک منفرد اور خوبصورت تفریحی مقام میں تبدیل ہوگیا ہے۔صوبائی دارالحکومت کے رہائشی اور مسافر اب یہاں دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے لگے ہیں ۔ زیر زمین میگا واٹر سٹوریج ٹینک کے اوپر پارکنگ ایریا تعمیر کیا گیا ہے، جبکہ تفریح کے لیے 100 فٹ اونچا ڈانسنگ فاؤنٹین بھی نصب کیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید