• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسرت ، جمشید چیمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک عابد حسین نےمسرت جمشید چیمہ ،جمشید اقبال چیمہ کی عبوری ضمانت میں 6 اکتوبر تک توسیع کردی۔
لاہور سے مزید