• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان و سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل پاکستان لیاقت بلوچ، امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمٰن و دیگر ذمہ داران کے ہمراہ آج(جمعہ 6 مارچ کو) دوپہر ساڑھے بارہ بجے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید