• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کا مظاہرہ آج ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن کی کال پر ملک بھرکی طرح ضلع کوئٹہ کے زیراہتمام ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای ودیگرشہداء کی غائبانہ نمازجنازہ آج 6 مارچ دن ڈیڑھ بجے باچاخان پر ادا کی جائے گی جبکہ امریکی اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی ہوگا۔ جس سے جماعت اسلامی کے صوبائی وضلعی قائدین خطاب کریں گے۔
کوئٹہ سے مزید