• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(آصف محمود بٹ) وفاقی حکومت نے ملک سے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے کے لیے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور متعلقہ وفاقی اداروں کو سخت نگرانی اور مؤثر نفاذی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔ غیر قانونی پی او ایل تجارت سے قومی خزانے کو نقصان اور ایندھن کی دستیابی کو خطرات لاحق ہونے کا خدشہ۔

اہم خبریں سے مزید