• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی نرخوں میں اضافہ‘ گیس کی بندش‘ صنعتی پیداوار خطرے میں

کراچی (این این آئی)بجلی نرخوں میں اضافے اور گیس کی بندش نے صنعتی پیداوار کو خطرے میں ڈال دیا۔صنعت کاروں نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ گیس بندش اوربجلی نرخوں میں اضافے سے انڈسٹریزپر بوجھ مزید بڑھ رہاہے ‘ حکومت اس مسئلے کو فوری حل کرے ۔
اہم خبریں سے مزید