• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں کمی کا تسلسل، مزید3400 روپے فی تولہ کی کمی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 34 ڈالر فی اونس کی کمی سے 5144 ڈالر سے کم ہو کر 5110 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے ، عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 3400 روپے فی تولہ کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 762 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 57 ہزار 614 روپے ہو گئی ہے،جبکہ چاندی کی قیمت 104روپے فی تولہ کے اضافے سے 8914 روپےفی تولہ پر پہنچ گئی۔
اہم خبریں سے مزید