• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے تیل کی بلاتعطل فراہمی کے لیے بحیرہ احمر کا رخ کر لیا

ریاض (شاہد نعیم) آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث سعودی عرب نے اپنے خام تیل کی دوسرے ملکوں کو فراہمی کے لیے متبادل راستے کے طور پر بحیرہ احمر کے راستے کو اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بات ʼبلومبرگʼ نے جمعہ کے روز بتائی ہے۔مملکت کی اس کوشش کا مقصد ایران کے گرد و پیش میں جنگی صورتحال کے باوجود تیل کے سعودی خریداروں کو بغیر کسی رکاوٹ کے تیل کی فراہمی جاری رکھنا ہے۔

اہم خبریں سے مزید