• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خلیجی کشیدگی: آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (مہتاب حیدر) عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی منڈی میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری اضافہ کرے۔ قیمتوں میں یہ اضافہ خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی جغرافیائی و سیاسی کشیدگی کے باعث ہوا ہے۔ آئی ایم ایف کے مشورے پر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اچانک اضافے کے پیش نظر، اب قیمتوں کا تعین پندرہ روزہ کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید