• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کا آذربائیجان کے صدر کو فون، ڈرون حملوں کی مذمت

اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے الہام علیوف، جمہوریہ آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے گزشتہ روز آذربائیجان کے ناخچیوان پر ہونے والے ڈرون حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی جس میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔

اہم خبریں سے مزید