• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امارات میں رہنے والے کاروباری حلقے، بشمول معروف سرمایہ کاروں کی امریکہ پر تنقید

کراچی (نیوز ڈیسک) یو اے ای میں رہنے والے کاروباری حلقے، بشمول معروف سرمایہ کاروں کی امریکہ پر تنقید، بلومبرگ کے مطابق ایران کے جوابی حملوں سے خلیج کے مالیاتی بازار اور معیشت متاثر، یو اے ای ایران حملوں کا سب سے زیادہ نشانہ بنا، صورتحال نے خلیج کی استحکام کی پوزیشن متاثر کی، جو عالمی سرمایہ کاروں کے لیے اہم تھی، دبئی اور ابو ظہبی میں مختلف شعبے دباؤ میں،سپلائی چین متاثر، جنگ ایک ماہ سے زیادہ جاری رہی، تو کمپنیوں کو پیداوار اور خدمات کے حوالے سے مشکل فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں، یو اے ای ٹرمپ کا قریبی اتحادی رہا ہے اور اس نے 1.4 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ کیا، ایران نے خلیج میں اہم توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا ہے۔
اہم خبریں سے مزید