• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی فوج کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ تعیناتی کی قیاس آرائیاں

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکی فوج کی ایک بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ، مشرقِ وسطیٰ میں ممکنہ تعیناتی کی قیاس آرائیاں، فضائی اڈوں پر قبضہ، اہم تنصیبات کا کنٹرول اور سفارت خانوں کی حفاظت جیسے مشن انجام دے سکتی ہے. واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایلیٹ 82ویں ایئربورن ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کی بڑی تربیتی مشق اچانک منسوخ کر دی۔ مشق کی منسوخی کے بعد یونٹ کے عملے کو لوزیانا جانے کے بجائے نارتھ کیرولائنا میں ہی رہنے کا حکم دیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید