• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان کا دوسرا عشرہ‘ مہنگائی کا رجحان جاری‘ 13 اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

کراچی (اے پی پی /این این آئی )رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.37فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح 4.70 فیصد رہی ہے۔ حالیہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 11اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ 27اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔
اہم خبریں سے مزید