• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار:بجلی کی فراہمی بند رہے گی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق 132kv خضدار، نال ٹرانسمیشن لائن پرترقیاتی کاموں کے لئے اسٹرنگنگ کاکام کیاجارہاہے۔ اس سلسلے میں 7 اور 8مارچ کوروزانہ صبح 7سے شام 6بجے تک خضدارگرڈاسٹیشن سے منسلک 33kv کرخ جبکہ 11kvخیرواہ سٹی، پیر عمر، کھوری فیڈروں بجلی کی فراہمی معطل رہیگی۔
کوئٹہ سے مزید