کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایک ہفتہ قبل اغوا ہونے والے شخص کی لاش پنجگور ائیرپورٹ روڑ سےبرآمد ہوئی گئی پولیس کے مطابق پنجگور پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ پنجگور ائیرپورٹ روڑ لاش پڑی ہوئی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال پہنچایا جہاں لاش کی شناخت عبدالحلیم ولد محمد صادق کے نام سے ہوئی ہے جسے ایک ہفتہ قبل خدابادان سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔