• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے سینٹر پر چھاپہ، ایس ایچ او ایس آئی یو و دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے سی آئی اے سینٹر پر چھاپے سے متعلق معاملے میں ایس ایچ او ایس آئی یو کاشف برکت، وین ڈرائیور رجب ودیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید