• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اسلامی کل شہر بھر میں احتجاج کرے گی، سیف الدین

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی و اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی جمعہ 5جون کو پورے شہر میں زبردست احتجاج کرے گی، پانی فراہمی کی صورتحال بہتر نہ ہوئی تو شہر میں ہڑتال کی طرف بھی جائیں گے ، ان خیالات کا اطہار انہوں نے اپنی زیر صدارت ادارہ نور حق میں امراء اضلاع اجلاس میں کیا ، اجلاس میں کراچی کی تباہ حالی، عوامی مسائل بالخصوص پانی کے بدترین بحران کا جائزہ لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید