کراچی (پ ر) انجینیر وسیم عابدی کے مطابق عابدی برادران کی جانب سے تاریخی محفل میلاد جشنِ عیدِ غدیرجمعرات4 جون دوپہر 2 بجے بعد نمازِ ظہرینبارگاہ شہدائے کربلا انچولی سوسائٹی میں منعقد ہوگا،شہر کے معروف شعرائےکرام نذرانہ عقیدت پیش کرینگے،ذاکرِ اہلبیت علامہ اسد علی زیدی شام 4:30بجے ،شاعر آل عمرانشوکت رضا شوکت شام 5:45پر خطاب کرینگے، اختتام محفل پرچم کشائی کی جائیگی،آرگنائزر ثاقب زیدی و پسران نے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی درخواست کی ہے۔