محکمۂ واسا کے مطابق لاہور میں صبح 4 بج کر 45 منٹ پر تیز ہواؤں کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہوا۔
محکمۂ واسا نے بتایا ہے کہ گلشنِ راوی میں 13 اور سمن آباد میں 10 ملی میٹر بارش ہوئی۔
فرخ آباد میں 9، سگیاں میں 8، تاج پورہ اور لکشمی میں 6، 6 ملی میٹر بارش ہوئی۔
محکمۂ واسا لاہور کے مطابق پانی والا تالاب میں 6.4 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔