• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود خان اچکزئی اور جسٹس (ر) شاہد جمیل کی ملاقات

اسلام آباد (ممتاز علوی) محمود خان اچکزئی اور جسٹس (ر) شاہد جمیل کی ملاقات، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی اور سینئر قانونی ماہر جسٹس (ریٹائرڈ) شاہد جمیل نے ملک کی موجودہ اور قانونی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ یہ مشاورت سابق جسٹس کی محمود خان اچکزئی کی رہائش گاہ پر آمد اور ان سے ملاقات کے بعد ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید