• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گریڈ 21 کے 46 میں سے صرف چند پی ایس پی افسران اہم عہدوں پر تعینات

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان کی تاریخ میں شاید یہ پہلا مو قع ہے کہ پولیس سروس کے گریڈ21 میں مو جود 46 افسران میں سے صرف صرف چند افسران اپنے گر یڈ میں کسی اہم عہدے پر تعینات ہیں جب کہ تقریبا” 40 افسران کسی اہم عہدے پر نہیں ہیں اور اُن کی جگہ گریڈ 20 کے افسران براجمان ہیں۔

اہم خبریں سے مزید