• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیکرٹری یونین کونسل کورشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)سیکرٹری یونین کونسل کورشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیاگیا،اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ راولپنڈی نے مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مارکر نکاح نامہ کے اندراج میں مدد دینے کے لئے شہری سے رشوت لیتے سیکرٹری یونین کونسل محمد رمضان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزم سے موقع پر نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید