راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) خطرناک گروہ کے دو ارکان کوگرفتار کرکے قیمتی موبائل فونز، مسروقہ موٹر سائیکل اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کرلیاگیا، اسلام آباد پولیس تھانہ لوہی بھیر ٹیم نے ڈکیتی اور ر اہزنی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب خطرناک گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کرلیا۔