• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا، مدعیہ مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی بازار گئی جہاں مذکورہ ملزموں نے اسے زبردستی اپنے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، وارث خان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے دونوں نامزد افراد کو حراست میں لے لیا۔
اسلام آباد سے مزید